"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 69:
 
== سٹیلائیٹ ==
اس کے بعد پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چنیل پی ٹی وی ورلڈ مصنوعی سیارے کے ذریعے تقریباً 32 ممالک میں دکھایا جانے لگا۔ بعد میں پی ٹی وی اور چینل تھری کو بھی مصنوعی سیارے کے ذریعے سے دکھایا جانے لگا۔ [[2007ء]] میں پی ٹی وی ون کو [[پی ٹی وی ہوم]] اور [[پی ٹی وی ورلڈ]] کو [[پی ٹی وی نیوز]] اور چینل تھری کو ایک پرائیوٹپرائیویٹ ادارے کے سپرد کرےکرکے اس کا نام [[اے ٹی وی]] رکھ دیا گیا۔ اس کے علاوہ پنجابی اور کشمیری اور بلوچی زبان کے چینل بھی شروع کیے گئے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اور [[یورپ]] کے لیے [[پی ٹی وی گلوبل]] کے نام سے ایک چنیل کی ابتدا ہوئی۔
 
== اجازہ محصول ==