"خورشید حسن خورشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''خورشید حسن خورشید''' [[آزاد کشمیر]] کے صدر رہے ہیں انہیں [[کے ایچ خورشید]] بھی کہا جاتا ہے۔
== ولادت ==
کے ایچ خورشید 3 جنوری [[1924ء]] کو [[سرینگر]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی محمد حسن [[گلگت]] کے ایک اسکول میں ہیڈماسٹر تھے جن کا تعلق کشمیر کے مشہور قبیلے لون کے ساتھ تھا۔تھا۔بعض لوگوں نے انہیں رند قبیلے سے جوڑا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ کے ایچ خورشید کا بچپن گلگت میں گزرا۔
== تعلیم ==
آپ نے گریجوایشن امر سنگھ کالج سرینگر سے کی۔ کالج میں کے ایچ خورشید نے کشمیر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن قائم کی اور 1942 میں [[جالندھر]] میں [[پاکستان مسلم لیگ]] کے [[قائد اعظم محمد علی جناح]] کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے رہنمائی حاصل کی ۔گریجوایشن کرنے کے بعد صحافت کے شعبے کے ساتھ وابستہ ہو گئے اور جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ہفت روزہ اخبار “جاوید” کے لیے لکھنا شروع کیا۔ بعد ازاں آپ سرینگر میں ہندوستان کی اورینٹ نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہو گئے ۔