"ہند بن ابی ہالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
[[ابو ہالہ]] کے نام کے متعلق علماء میں اختلاف ہے ایک روایت میں نباش بن زرارہ بن وقدان ایک دوسری میں مالک بن زرارہ بن نباش اور تیسری میں مالک بن نباش بن زرارہ مذکور ہے یہ ابن زبیر کا قول ہے لیکن علمائے نسب کا ان کے نام میں اختلاف ہے ابن کلبی نے ابو ہالہ ہند بن زرارہ تحریر کیا ہے خدیجہ کے بطن سے ہند پیدا ہوئے۔ جو غزوۂ بدر میں شریک تھے ان کے بیٹے اور پوتے کا نام بھی ہند تھا ایک روایت میں ہے کہ وہ غزوۂ احد میں بھی موجود تھے اور جنگ جمل میں علی رضی اللہ عنہ کے لشکر میں تھے اور اس جنگ میں مارے گئے ایک اور روایت میں مذکور ہے کہ ہند بن ہند بصرہ میں سکونت پذیر ہوگئے تھے جہاں وہ لا ولد فوت ہوگئے۔<ref>أسد الغابة ط العلمية» (5/ 389)</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:36ھ کی وفیات]]