"لندن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 538:
اس کی حیثیت آئینی کنونشن کے ذریعے تشکیل دی گئی تھی جو اسے [[درحقیقت]] [[مملکت متحدہ]] کا غیر مصدقہ آئینی [[دار الحکومت]] بناتا ہے۔
[[انگلستان]] کا دار الحکومت [[ونچسٹر]] سے لندن منتقل ہوا جب [[بارہویں صدی|بارہویں]] اور [[تیرہویں صدی]] میں [[ویسٹ منسٹر پیلس]] تعمیر ہو جو شاہی دربار کا مستقل مقام بنا اور اس طرح قوم کا سیاسی [[دار الحکومت]] بھی بنا۔ <ref name=london_060>{{Cite journal |last=Schofield |first=John |title=When London became a European capital |date=جون 1999 |journal=British Archaeology |publisher=Council for British Archaeology |issue=45 |issn=1357-4442 |url=http://www.britarch.ac.uk/BA/ba45/ba45regs.html |access-date=6 مئی 2008 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110425074539/http://www.britarch.ac.uk/ba/ba45/ba45regs.html |archive-date=25 اپریل 2011 |url-status=dead}}</ref>
ابھی حال ہی میں [[گریٹر لندن]] کو [[انگلستان]] کا ایک [[انگلستان کے علاقہ جات|علاقہ]] قرار دیا گیا ہے، اور اس تناظر میں اسے لندن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ <ref name=region />
 
=== مقام نگاری ===