"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ہمیں ویکی بان بنایا جائے: - یہ امر تکمیل کو پہنچ چکا
سطر 41:
آداب، عرصہ قبل ہم نے اس بات کی جانب توجہ دلائی تھی کہ اردو ویکیپیڈیا پر نگران صارفین("patrollers") کا گروہ فعال کیا جاوے، جو نئے صفحات کی نگرانی کرے، جس پر تقریباً کئی احباب نے تائید کی تھی، لیکن کوئی پہل نہ ہوئی۔ اس حلقہ سے ہمیں یہ فائدہ ہو گا کہ تخریبی اور بے کار صفحات تخلیق ہونے کے فوراً بعد کسی بھی سرچ انجن پر نظر نہیں آئیں گے اور اصولا کسی نگران صارف کی جانب سے نئے صفحات پرجب تک اس کا اظہار نہیں کریں گے یا جب تک تین ماہ نہیں گزرتے، ایسے صفحات سرچ انجنز میں نہیں آئیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، خود نگراں صارفین ("autopatrolled") کا ایک گروہ ہوتا ہے، یعنی ایسے صارفین جن کے مضامین نئے تو ہوتے ہیں لیکن میڈیا ویکی سافٹ ویر کی جانب سے مارک کر دیے جاتے ہیں، یہ حق منتظمین کے علاوہ باوثوق صارفین کے پاس ہوتا ہے، جن کے مضامین کو کسی نگرانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنی رائے کا اظہار کیجیے اور بتائیے کہ کیا آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ہمارے پاس بھی یہ دونوں گروہ فعال ہونے چاہیے؟ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 00:00، 26 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: [[خاص:فہرست اختیارات گروہ]] کے مطابق ہمارے پاس [[ویکیپیڈیا:خودکار مراجعت شدہ صارف|خود کار مراجعت شدہ صارفین]] ("autopatrolled") کا گروہ پہلے سے فعال ہے۔ بہرحال، ہم نے جس جانب توجہ دلائی ہے اس پر اپنی رائے دیجیے۔ آپ اور میں مل کر اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ─ [[صارف:TheAafi|<span style="color:SteelBlue">حضرت عافی</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 09:36، 27 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
:{{تائید}} --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 12:52، 27 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])