"تزک بابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہندوستانی تواریخ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
بابر نے اس کتاب کواپنی مادری زبان [[ترکی زبان|ترکی]] میں لکھا تھا۔ اس کا ایک نسخہ 'المنسکی' نے [[1857ء]] میں شائع کیا جبکہ مسز"اے ایس بیورج" نے ایک نسخہ [[حیدرآباد، دکن]] سے حاصل کیا اور [[1905ء]] میں شائع کیا۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1000268 تزک بابری اور ترکی]</ref>
 
یہ کتاب کی زندگی کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو [[چغتائی]] [[ترکی زبان]] میں لکھا گیا ہے۔ اور اس کا ترجمہ فارسی زبان میں اکبر کے زندگی میں ہی ایک مغل درباری اور بیرم خان کے بیٹے [[عبدالرحیم خان خانہ|عبدالرحیم خان خاناں]] نے کیا تھا۔
 
فارسی کی اصل کتاب دو سو چھیالیس صفحات پر مشتمل ہے، سادگی تحریر کے باعث ایک و یگانہ روزگار تصنیف ہے اور یہی ۔ وہ کتاب ہے جس کی بنا پر بابر کو ایک عظیم مصنف قرار دیا گیا ہے،<ref>تزک بابری ص 6</ref>