"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:لد
سطر 25:
| effect =
}}
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ متوقع فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے [[شیخ جراح]] سے بے دخلی کے بارے میں حکم جاری کرنا تھا۔بین الاقوامی قانون کے تحت ، یہ متنازعہ علاقہ ، جس پر اس وقت اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے دراصل فلسطین کے ان علاقوں کا ایک حصہ ہے جو اس وقت اسرائیل کے غاصبانہ قبضے میں ہے۔ <ref>[https://news.un.org/en/story/2021/05/1091492 'Stop evictions in East Jerusalem neighbourhood immediately, UN rights office urges Israel,'] UN News, 7 May 2021.</ref><ref name="Alsaafin" >Linah Alsaafin, [https://www.aljazeera.com/news/2021/5/1/what-is-happening-in-occupied-east-jerusalems-sheikh-jarrah 'What is happening in occupied East Jerusalem's Sheikh Jarrah?,'] [[الجزیرہ]], 1 May 2021.</ref>یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ <ref name=MoreThan300/> دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔ 9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
 
== پس منظر ==
سطر 39:
[[زمرہ:اسرائیل میں 2021ء]]
[[زمرہ:اسرائیل میں احتجاجات]]
[[زمرہ:اسرائیل میں حملے]]
[[زمرہ:اسرائیل میں عمارات و ساخات پر حملے]]
[[زمرہ:اسرائیل میں فسادات اور شہری انتشار]]
[[زمرہ:اسرائیلی آبادکاری]]
[[زمرہ:ایشیا میں مساجد پر حملے]]
[[زمرہ:تحریک جہاد اسلامی در فلسطین]]
[[زمرہ:جاری احتجاج]]
[[زمرہ:حرم قدسی شریف]]
[[زمرہ:دولت فلسطین میں 2021ء]]
[[زمرہ:دولت فلسطین میں احتجاجات]]
[[زمرہ:سفارتی واقعات]]
[[زمرہ:شیخ جراح]]
[[زمرہ:غزہ اسرائیل تنازع]]
[[زمرہ:فلسطینی قومی اتھارٹی میں فسادات اور شہری انتشار]]
[[زمرہ:لد]]
[[زمرہ:مسجد اقصٰی]]
[[زمرہ:نسلی فسادات]]
سطر 54 ⟵ 59:
[[زمرہ:یروشلم میں فلسطین اسرائیل تنازع]]
[[زمرہ:یروشلم میں واقعات]]
[[زمرہ:تحریک جہاد اسلامی در فلسطین]]
[[زمرہ:سفارتی واقعات]]
[[زمرہ:اسرائیل میں عمارات و ساخات پر حملے]]
[[زمرہ:اسرائیل میں حملے]]