"شجرہ طریقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 10:
یہ دو اسلوب منظوم شجرات میں بھی مستعمل ہیں۔ مشائخ چشت کے شجرات میں اسلوب اول یعنی بطور سلسلہ روایت مستعمل ہے اور دوسرا اُسلوب سلسلہ نقشبدیہ اور سلسلہ قادریہ کے بعض مشائخ نے اختیار کیا ہے۔ ہر دو اسلوب افادیت میں برابر ہیں اور اسلوب کا اختلاف ہر سلاسل کے امام کا اپنا اپنا ذوق ہے۔
== شجرہ پڑھنا ==
سلاسل طریقت میں شجرہ کے پڑھنے کی تلقین اس لئے کی جاتی ہے کہ جب کوئی مرید یا طالب اپنے سلسلے کا شجرہ پڑھتا ہےتو اپنے مشائخ کرام کے نام لینے اور ایصال ثواب کرنے کی برکت سے شجرہ پڑھنے والے کو اپنے تمام شجرے میں درج شیوخ طریقت کی روحانی توجہ اور فیوض حاصل ہوتے رہیںاسی طرح مرید کو جب یہ یقین کامل ہوجائے گا کہ میں نے جس پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دیا ہے، میرے اس پیر کا سلسلہ شجرے میں درج تمام مشائخ عظام سے ہوتا ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچتا ہے تو اس کے دل میں اپنے پیر اور سلسلے کے تمام مشائخ اکرام کی محبت راسخ ہوجانا لازمی امر ہےاس شجرہ کے پڑھنے میں یہ اعتقاد بھی شامل ہے کہ ان بزرگوں کی ارواح مقدسہ خوش ہوتی ہیں اور ایصال ثواب کرنے والے مرید پر خصوصی نظرِعنائت کرتی ہیں، جس سے وہ مرید دینی اور دنیاوی بے شمار برکتیں حاصل کرتا ہے<ref>[https://ur.nayasavera.net/%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86/%D8%B4%D8%AC%D8%B1%DB%82%D9%90-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D9%88-%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85/ نیا سویرا]{{مردہ ربط|date=June 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== حوالہ جات ==