حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تمام۔
(ٹیگ: تمام مندرجات حذف)
سطر 1:
{{Archives}}

== عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ==

آداب!

جیسا کہ [[:m:Dehalvi_Wikimedia_User_Group/Meetups|اس گروپ کی نشستوں کی فہرست]] میں دیکھا جا سکتا ہے، [[صارف:TheAafi|عاقب]] صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

'''[[ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی|یہاں اپنی رائے دیجیے]]'''۔ شکریہ [[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== شہریت ترمیمی قانون 2019ء کے انگریزی ورژن کے تبادلہ خیال پر ایک قطعے کی شمولیت پر گفتگو میں اظہار خیال کی دعوت ==

آداب!

[[:en:Talk:Citizenship_(Amendment)_Act,_2019#Discussion_to_include_a_section_in_the_article|اس قطعے]] کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں راقم الحروف نے اس قانون کو لے کر تعلیمی، سیاسی، صحافی حلقوں، نیز بین الاقوامی حلقوں میں مروجہ رائے کو احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ سے قانون کی منظوری کے ایک سال کے اندر ہی [[بھارت]] کو مذہبی ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے احتجاج کے شروع ہونے کو بھی احاطہ کر چکا ہوں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس قطعے کو شامل کرنے پر اپنی قیمتی رائے دیں، اس کے علاوہ مجوزہ متن کا بھی حوالہ جاتی سانچوں کا بھی بغور جائزہ لیں۔ شکریہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 10:23، 8 نومبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== رائے درکار ==

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ [[ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری]] پر آپ کی رائے درکار ہے۔ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 16:17، 4 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیے|Ulubatli Hasan}}، میں اپنی رائے کا اظہار کر چکا ہوں۔ بہت شکریہ۔ <nowiki> ─ </nowiki> [[صارف:TheAafi|عافی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|تبادلۂ خیال]]) 16:29، 4 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])

== ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا موضوع اور تھیم ==

آداب،

[[ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء]] کا موضوع محض خواتین نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور لوک ریت میں وہ تمام مضامین شامل ہیں جن کا تعلق لوک سے ہے اور اسی تھیم میں لوک ثقافت بھی شامل ہے۔ [[شان (گلوکار)]] گلوکار ہے اور موسیقی ثقافت کا حصہ ہے۔ اسی وجہ سے شان کو مسابقہ کی [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) فہرست مضامین] میں موسیقی عنوان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور {{سنیے|Bigbukhari}} صاحب ایک بار مسابقہ کی مکمل تفصیل اور اس کی نوعیت کو ملاحظہ کریں گے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 06:47، 10 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::جی بہتر ہم دوبارہ دیکھتے ہیں۔: [[صارف:Bigbukhari|آغابخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 15:31، 13 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء اور اردو ویکیپیڈیا ==
{{سنیے|TheAafi|Faismeen|Bigbukhari}} صاحبان،

آداب!!

جیسا کہ آپ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-ur یہاں] دیکھ سکتے ہیں، عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-as آسامی ویکی] سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ بھی ضروری ہے کہ مضمون میں صاف طور پر خواتین / نسوانی یا لوک ریت کا پہلو ہو اور ہر وہ مضمون جو اس جانب مواد کچھ رکھے اسے براہ کرم آپ لوگ قبول فرمایئے۔ نیز حکم حضرات میں آپسی اتحاد اور یک گونگی بنائے رکھنے کی کوشش رکھیے۔ اگر آپ لوگ بھی خود اس ضمن میں خود بھی خاطر خواہ مضامین لکھیں اور دوسرے صارفین کی حوصلہ افزائی کریں، تو ہم ان شاء اللہ اردو ویکی نمبر ایک مقام پر ہوگی۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:53، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== استصواب ==

۔ فیس بک کی معرفت آپ سے متعارف ہوا.. بڑی خوشی ہوئی.. میرے مضمون «اسپغول»کے حوالہ جات کو آپ نے غیر معتبر قرار دیا ہے..آپ سے درخواست ہے مضمون کو حذف کرنے کی بجائے مصدقہ حوالوں سے مزین کریں اور مضمون کو باقی رکھیں.. میں بھی معتبر حوالے درج کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔..شکریہ [[صارف:J.A.qasmi|J.A.qasmi]] ([[تبادلۂ خیال صارف:J.A.qasmi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/J.A.qasmi|شراکتیں]]) 11:22، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
== [[طارق مسعود]] نامزد برائے حذف ==

[[File:Ambox warning orange.svg|72px|alt=|link=]]

آداب؛ '''[[طارق مسعود]]''' نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں]] کے مطابق ہے یا اسے [[ویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف]] کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/طارق مسعود|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:57، 27 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء ==

*السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں کیا مردوں پر بھی مضامین بھی لکھے جا سکتے ہیں یا صرف عورتوں اور ان سے متعلق مضامین کی ہی گنجائش ہے؟ --'''[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]][[User talk:ساجد امجد ساجد#top|پیغام لکھئے]]''' 07:27، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: وعلیکم السلام. {{U|ساجد امجد ساجد}} — [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) دیکھیے اس میں کیا کیا عنوانات شامل] ہیں، ہمیں اپنے حساب سے تھیم سے کسی حد سے مضمون قریب لگتا ہے تو ہم اسے قبول کرلیتے ہیں. ─ [[صارف:AafiOnMobile|حضرت عافی موبائل پر]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 07:31، 3 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])

*[[رباب رضا]] کے مضمون میں حوالہ جات درج کر دئیے ہیں اور [[کرمجیوتی دلال]] کے مضمون کے متن میں اضافہ کر دیا ہے، اب انہیں منظوری کا شرف بخش دیں۔ --'''[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]][[User talk:ساجد امجد ساجد#top|پیغام لکھئے]]''' 07:16، 9 مارچ 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ کی بہ طور حکم گراں قدر خدمات ==

السلام علیکم، نسوانیت اور لوک ریت، 2021ء میں آپ نے بہ طور حَکَم گراں قدر خدمات کا میں تہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ آپ نے کافی باریکی سے ہر مضمون کو جانچا اور پرکھا۔ آپ کی یہ خدمات قابل تحسین ہیں اور ان شاء اللہ یہ آگے بھی اس ترمیمی دوڑ سے جڑے لوگوں کو اور تعاون کرنے میں محرک ثابت ہوں گی۔ بہر حال ایک بار پھر شکریہ اور نیک تمنائیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 12:58، 27 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])

==صارفی صفحہ کی حفاظت==
{{u|TheAafi}} صاحب آپ نے میرے صارف صفحے کو غیر محفوظ کر دیا ہے براہ مہربانی آپ [[صارف:Ulubatli Hasan]] محفوظ کر دیں- صارف صفحہ کسی بھی صارف کا ذاتی صفحہ ہوتا ہے- صارف صفحے میں صرف وہی صارف ترمیم کر سکتا ہے جس کا صفحہ ہوتا ہے اگر کسی کو کوئی بات کہنی ہوتی ہے تو وہ تبادلہ خیال کا استعمال کر سکتا ہے- صفحے کو غیر محفوظ کرنے سے قبل آپ نے تاریخچہ دیکھنا چاہیے تھا- اس سے پہلے صفہ منتظمین درجے پر محفوظ تھا میں نے فیصل صاحب سے کہہ کر اس کو تبدیل کرایا تھا- جب ایسی کوئی بات رہے آپ کو کسی بھی صارف کے ذاتی صفحے میں کچھ کرنے سے پہلے تبادلہ خیال کا استعمال کرنا چاہیے- میں نے اس میں کوئی ایسی بات نہیں لکھی تھی جس کو بنا بتاے ہٹانا ضروری تھا--- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:07، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:{{سنیے|Ulubatli Hasan}} ویکیپیڈیا کی محفوظ/حفاظت پالیسی کے تحت صارفی صفحات بنا کسی وجہ کے محفوظ نہیں کیے جاتے۔ طاہر صاحب کے پاس اس وقت جائز وجہ تھی، لیکن اب اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ تخریب کاری کی وجہ سے کچھ صفحات کچھ عرصے تک/ یا منتظمین کے صارفی صفحات لامحدود محفوظ کر دیے جائیں، یہ ایک الگ معاملہ ہے۔
#) User pages and subpages within their own user space may be protected upon a request from the user, as long as a need exists. Pages within the user space should not be automatically or pre-emptively protected without good reason or cause. Requests for protection specifically at uncommon levels (such as template protection) may be granted if the user has expressed a genuine and realistic need
#) When a filter is insufficient to stop user page vandalism, a user may choose to create a ".css" subpage (ex. User:Example/Userpage.css), copy all the contents of their user page onto the subpage, transclude the subpage by putting <nowiki>{{User:Example/Userpage.css}}</nowiki> on their user page, and then ask an administrator to fully protect their user page. Because user space pages that end in ".css", ".js", and ".json" are editable only by the user to which that user space belongs (and interface administrators), this will protect your user page from further vandalism
:: امید ہے کہ آپ کو پالیسی پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اگر آپ اوپر بتلایا ہوا راستہ اپناتے ہیں، تو آپ کا صارفی صفحہ محفوظ کیا جاسکتا ہے، ورنہ ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ شکریہ۔ ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 12:23، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::: {{u|TheAafi}} صاحب ہم اردو ویکیپیڈیا پر ہیں ابھی تک یہاں پر ایسا کوئی اصول نہیں ہے- انگریزی ویکیپیڈیا پر بہت سارے اڈمن کے صفحے اڈمن لیول پر محفوظ ہیں-- آغا صاحب کا صارف صفحہ اور شعیب صاحب کا تو تبادلہ صفحہ اڈمن لیول کر پروٹیکٹ ہے- تو کیا اب تخریب کاری کا انتظار کرنا ہو گا محفوظ کرنے کے لئے؟- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:32، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::: جیسا میں نے اوپر بتایا، یعنی نمبر 2 کے مطابق اگر آپ اپنے صارفی صفحے کا تمام مواد [[صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css]] میں رکھتے ہیں اور پھر صارفی صفحہ پر <nowiki>{{صارف:Ulubatli Hasan/Userpage.css}}</nowiki> کا کوڈ ڈالتے ہیں، تو اصولا آپ کے صارف صفحے کی محفوظگی درست ہے۔ جہاں تک بات شعیب بھائی کے تبادلہ خیال کی ہے، تو وہ مجھے کسی بھی صورت ٹھیک نہیں لگتا، اس سلسلے میں ان سے بات کرتا ہوں۔ بقیہ اصول وہی ہے جو میں نے بتایا۔ ان شاء اللہ اس سلسلے میں مزید نکات محفوظ پالیسی پر جلد اپڈیٹ کروں گا۔ ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 12:41، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::::: {{u|TheAafi}} صاحب براہ مہربانی آپ محفوظ کر دیں بات ختم مجھے مزید کچھ نہیں کرنا ہے- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 12:51، 15 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::::: ہندی ویکی پیڈیا پر میرا صارفی صفحہ ایک طویل عرصے سے آئی پی ترامیم سے محفوظ ہے۔ یہ بھی ایک متبادل سوچا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دائمی تحفظ کے بجائے مزید کچھ میعاد کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے۔ آگے آپ دونوں حضرات دانا ہیں، جو بھی مناسب لگے، فیصلہ کر سکتے ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 11:21، 18 مئی 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== GFDL ==

Hi! I made a suggestion at [[تبادلۂ خیال میڈیاویکی:Licenses]] but it is probably not a page that many users notice. Could you have a look or give me a link to a better page to make the suggestion? --[[صارف:MGA73|MGA73]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MGA73|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MGA73|شراکتیں]]) 19:21، 7 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])

:{{ping|MGA73}}. I'm not myself sure which venue would be helpful. However, {{u|Yethrosh}} and {{u|Mohibalvi}} look over such stuff on Urdu Wikipedia. Thanks. ─ [[صارف:TheAafi|حضرت عافی]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 01:35، 8 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])

== بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات ==
محترم!

آداب۔ میں کافی مواد، حوالہ جات اور معنی خیز خلاصے اور حسب توفیق ادارت کے ساتھ [[بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات]] کو ایک مبسوط اور تحقیقی مضمون کی شکل دینے کی کوشش کی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے اسے منتخب مضمون بنانے کی کوشش شروع کریں۔ شکریہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 15:26، 12 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])