"دلیپ کمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:2021ء کی وفیات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار|}}
'''دلیپ کمار''' پیدائشی نام '''محمد یوسف خان''' ( پیدائش [[11 دسمبر]] [[1922ء]]) [[بالی وڈ]] ہندی فلموں کے مشہورلیجنڈری اداکار، آن، دیوداس، آزاد، مغل اعظم، گنگا جمنا، انقلاب، شکتی، کرما، نیا دور، مسافر، مدھومتی، دل دیا درد لیا، مزدور، لیڈر، جوار بھاٹا، جگنو، شہید، ندیا کے پار، میلا، داغ، دیدار، آگ کا دریا، عزت دار، داستان، دنیا، کرانتی، قانون اپنا اپنا، سوداگر جیسی مایہ ناز فلموں اداکارمیں ہیں۔کام 7کیا۔7 جولائی 2021 کو وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 8:
== فلم ==
اس زمانے کی معروف اداکارہ اور فلمساز [[دیوکا رانی]] کی جوہر شناس نگاہوں نے بیس سالہ یوسف خان میں چھپی اداکاری کی صلاحیت کو بھانپ لیا اور فلم ’جوار بھاٹا‘ میں دلیپ کمار کے نام سے ہیرو کے رول میں کاسٹ کیا۔ اس کے بعد سے اس شخص نے بھارتی فلمی صعنت پر ایک طویل عرصے تک راج کیا۔ اور آن۔ انداز۔ دیوداس۔ کرما۔ سوداگر جسی مشہور فلموں میں کام کیا۔
 
دیکھیے: [[دلیپ کمار کی فلمیں|دلیپ کمار کی فلموں کی فہرست]]
 
== شہنشاہ جذبات ==