"صدر پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 23:
}}
{{پاکستان کی سیاست}}
پاکستان کا '''صدر''' [[وفاق]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ پارلیمانی نظام میں یہ غیر انتظامی عہدہ ہوتا ہے کیونکہ صدر وزیر اعظم کی نصحیتنصیحت پر عمل کرنے کا پابند ہوتا ہے۔
 
البتہ [[پاکستان]] میں فوجی حکومت کے دور پر اکثر سلارسالارِ فوج اپنے آپ کو صدر کے عہدے پاپر فائز کرتے رہے جہاں وہ وزیر اعظم کے انتظامی اختیارات بھی اپنے پاس رکھتے تھے چاہے ان کا اپنا مقرر کیا وزیر اعظم موجود ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی سب سے بُری مثال [[پرویز مشرف]] تھا۔
 
پارلیمانی نظام میں صدر سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ سیاسی وابستگی سے بالا ہو کر وفاق کی نمائندگی کرے اور نامزد ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو جائے۔ مثال کے طور پر صدر نامزینامزد ہونے کے بعد [[فاروق احمد خان لغاری]] پیپلز پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف [[آصف علی زرداری]] صدر ہوتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی کا سربراہ بنا رہا۔
 
== پاکستان کے صدور کی فہرست ==