"سقوط کابل 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
{{Infobox military conflict
| conflict = سقوط کابل 2021ء
| partof = 2021ء میں طالبان کے حملے [[افغانستان میں جنگ (2001ء – تاحال)]] کا حصہ ہے
| image = 2021 Taliban Offensive.png
| image_size =
| caption = Overview15 ofاگست a2021ء sectionتک ofافغانستان Kabulکا in 2011.نقشہ
| date = 15 اگست 2021 – تاحال
| place = [[کابل]]، [[افغانستان]]
سطر 34:
 
صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل کے لاکھوں افراد کو خوں ریزی سے بچانے کے لیے افغانستان چھوڑا کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں تصادم ہوتا، طالبان نے اسلحہ کے بل پر فتح حاصل کرلی لیکن وہ دلوں کو فتح نہیں کرسکے۔<ref>https://www.express.pk/story/2213659/10/</ref>
[[File:Taliban fighters.png|تصغیر|طالبان جنگجو 12 اگست 2021ء کو سقوط غزنی کے بعد گشت کر رہے ہیں۔]]
 
== پس منظر ==
افغان فوج کو کئی برسوں سے کرپشن، نااہل قیادت، ناقص تربیت اور بے دلی جیسے مسائل کا سامنا تھا۔ فوج سے فرار کے واقعات عام تھے اور امریکہ کے اسپیشل انسپکٹر جنرل برائے افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) جان سوپک بہت پہلے خبردار کر چکے تھے کہ افغان فوج بطور ادارہ پائیدار نہیں ہے۔