"خان (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنگلہ دیش میں القاب
سطر 1:
[[فائل:East-Hem 1200ad.jpg|تصغیر|منگول حملوں کے موقع پر یوریشیا, 1200ء]]
'''خان''' (Khan) ({{lang-mn|хаан}}، ''xaan''; {{MongolUnicode|ᠬᠠᠭᠠᠨ}}، ''qaγan'';{{lang-tr|kağan'' یا ''hakan}}; [[آزربائیجانی زبان|آزربائیجانی]]:xan; [[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: ''خان''; {{lang-otk|[[فائل:Old Turkic letter N1.svg|10px]] [[فائل:Old Turkic letter G1.svg|10px]] [[فائل:Old Turkic letter Q.svg|10px]]'', ''kaγan}}; [[چینی زبان|چینی]]: 可汗, ''kèhán'' [[گورگوریو زبان|گورگوریو]] : 皆, ''key''; [[سللا زبان|سللا]] : 干, ''kan''; [[بائکجی زبان|بائکجی]] : 瑕, ''ke''; [[مانچو زبان|مانچو]] : {{MongolUnicode|ᡥᠠᠨ}}، [[فارسی زبان|فارسی]] : خان) منگولی اور تُرک زبان کا لفظ ہے جس کامطلب ہے بادشاہ ، سب سے بڑا سردار یہ صرف منگول بادشاہوں کے لیے مخصوص تھا۔ لفظ خان، خاقان، خاگان، قاغان، ھان مختلف ادوار میں مختلف تلفظ اور لہجوں سے بھی بولااور استعمال ہُوا ہے ۔ خان کی بادشاہت یا ریاست کو خانیت ، خانات، خاقانیت بولا جاتا تھا۔منگول بادشاہ تموجن کا ٹائٹل چنگیز خان تھا جس کا مطلب ہے آفاقی بادشاہ یا کائناتی شہنشاہ۔ یہ نام دنیا میں اک اپنی ہی تاریخ چھوڑ گیا ہے۔ چنگیز خان نے کُچھ مُغلوں کو [[ ترخان ]] لقب سے بھی نوازا تھا جس کا مطلب ہے سب سے بڑا خان، خانوں کا خان، خانِ خاناں،خانوں کا سردار یہ منگولوں کا سب سے اعلی ترین خطاب تھا۔ لفظ خان سب سے پہلے منگول روران خانات نے استعمال کیا تھا۔ خان کی مونث خاتون ہے اور خان کی بیٹی کو خانم کہا جاتا ہے۔ پندرہویں صدی سے پہلے یہ لفظ وسط ایشیائی ریاستوں میں مشہور تھا۔مگر چنگیز خان کی فتح افغانستان کے بعد اس خطے میں بسنے والے لوگوں نے خاص طور پر پشتونوں نے اس کو اختیار کیا جو آج بھی اُن کے نام کا حصہ ہے۔اس کے علاوہ دیکھا دیکھی ہندوستان کی دوسری قوموں نے بھی خان کا ٹائٹل استعمال کرنا شروع کر دیا۔مُغل دربار کی طرف سے یہ ٹائٹل ریاست کا اعلی ترین ٹائٹل تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 7:
{{منگول سلطنت}}
 
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]]
[[زمرہ:افغانی القاب]]
[[زمرہ:ایرانی القاب]]
[[زمرہ:بادشاہتیں]]
[[زمرہ:ہندوستانیبنگلہ دیش میں القاب]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
[[زمرہ:ترک الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:ترک القاب]]
[[زمرہ:جاگیردارانہ نظام]]
[[زمرہ:راجپوت القاب]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:عثمانی القاب]]
[[زمرہ:عسکری عہدے]]
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]]
[[زمرہ:راجپوت القاب]]
[[زمرہ:قومی یا نسلی رہنماؤں کے القاب]]
[[زمرہ:ہندوستانی القاب]]