"کاشانہ ہوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد کی نئی ترتیب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
کاشانہ ہوم 2020 میں اس وقت سرخیوں کی زینت بنا جب اس کی سابق سپرنٹنڈنٹ نے پنجاب کے وزیر اجمل چیمہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔ <ref>[https://www.pakistantoday.com.pk/2020/02/25/kashana-scandal-whistleblower-died-of-starvation-autopsy-reveals/ Kashana scandal whistleblower died of starvation, autopsy reveals] Pakistan Today (newspaper), Published 25 February 2020, Retrieved 4 September 2020</ref>
 
کاشانہ ہوم اس وقت تنازعہ کا شکار ہوا جب ایک نوجوان خاتون اقرا کائنات کو مبینہ طور پر کیمیکل دے کر قتل کیا گیا یا ممکنہ طور پر اس نے خودکشی کرلی گئی تھی۔عائشہ لطیف نے اپریل 2019 میں کاشانہ کے سپرنٹنڈنٹ کے طور پر چارج سنبھالا۔ اس نے جولائی 2019 میں اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل کاشانہ افشاں کرن امتیاز کے خلاف شکایت درج کروائی ، جس میں الزام لگایا گیا کہ اس نے کچھ کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ شکایات کے ازالے کی درخواست 27 جولائی 2019 کو سابق سماجی بہبود اور بیت المال سیکریٹری امبرین رضا کی جانب سے وزیراعلیٰ آفس میں ایڈیشنل سیکرٹری (ایس پی اینڈ ڈبلیو ڈی) کو بھی بھیجی گئی تھی۔
 
== تاریخ ==