"علی العابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ﻋﻠﯽ ﺑﻦ ﺣﺴﻦ ﻤﺜﻠﺚ بن حسن بن حسن بن علی''' ‏المعروف '''ﻋﻠﯽ العابد'''، '''علی الخیر''' و'''علی الاغر'''<ref>[[مقاتل الطالبيين]]: 174</ref> [[حسن مثلث]] اور اُم عبد اللہ بنت عامر بن عبد اللہ كلابیہ کے بیٹے تھے۔ والد، تایا اور چچا کی طرح علی الخیر بھی [[ابو جعفر المنصور|منصور]] کے قید خانے میں مظالم کا نشانہ بنے۔
 
== ولادت ونسب ==
سطر 11:
 
==وفات==
23 ﻣﺤﺮﻡ 146ھ ﮐﻮ ﻋﻠﯽ العابد ﮐﯽ 45 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﺍﻥِ ﻣﻨﺼﻮﺭ عباسی ﻣﯿﮟ وفات ﮨﻮﺋﯽ، کہا جاتا ہے کہ ﺟﺐ ان ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ وہ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ان کا جسم ﺯﻧﺠﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﮑﮍﺍﺟکﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔<ref>[[مقاتل الطالبيين]]: 176</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}