"کنجوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
45.116.232.35 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4809258 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم ردِّ ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Dominicus Smout - The miser and death.jpg|تصغیر|ایک مشہور عالمی شہرت یافتہ تصویر۔ اس تصویر کا عنوان ''کنجوس اور موت'' ہے۔ اس میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کنجوسی موت اور دیگر بلیات کو دعوت دیتی ہے۔ تصویر کے مصور ڈومینیکس اسماؤٹ (Dominicus Smout) ہیں، [[سترہویں صدی|سترہویں]] اور [[اٹھارہویں صدی|ٹھارہویں]] صدیوں کے [[انتورب]] کے مشہور مصوروں میں سے ایک تھے۔]]
'''کنجوس''' {{دیگر نام|انگریزی=Miser}} سے مراد ایک ایسا شخص جو روپیہ پیسہ کے خرچ سے جہاں تک ہو سکے گریز کرے۔ اس کے لیے کبھی کبھی تو [https://www.mazhab.pk/%da%a9%d9%86%d8%ac%d9%88%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%86%d8%ac%d8%a7%d9%85/ کنجوس شخص] اپنی بنیادی سہولت کو بھی نظر انداز کر سکتا ہے۔ مثلًا ایک شخص محض [[بس]] یا [[ٹیکسی]] کے [[کرایہ]] سے بچنے کے لیے کافی لمبی مسافت کا سفر چل کر طے کرے۔ اس کا مقصد ممکن ہو سکتا ہے کہ وہ مال و دولت کو یوں ہی بچائے رکھنا چاہتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://oxforddictionaries.com/definition/english/miser|title=miser - definition of miser in English from the Oxford dictionary|work=oxforddictionaries.com}}</ref> کبھی کبھار یہ اصطلاح کسی بھی سخی سرور جیسی صفت والے شخص سے عدم مشابہت فطرت کے لیے لیے مستعمل ہو سکتی ہے، جو اگر چیکہ رواں استعمال میں درست ہے، مگر کنجوس یا '''بخیل''' شخص کے لفظی معنوں میں درست نہیں ہے۔ اس دوسرے زمرے میں لوگ حالات اور ذرائع آمدنی کی تنگی کی وجہ سے کم خرچ پر ہی قناعت کرتے ہیں۔ زندگی بہت ہی کفایت شعاری سے گزارتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے کنجوسی صرف کم خرچ کرنے کا نام نہیں بلکہ صحیح جگہ خرچ نہ کرنے کا نام ہے۔ صاحب ثروت لوگ اپنی ذات یا خاندان پر بہت خرچ کرتے ہیں لیکن غریب غربا یا مالی طور پر کمزور رشتہ داروں کو ایک پیسے کی مدد کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ یہی لوگ بخیل بھی ہیں اور کنجوس بھی۔ ==