"روزنامہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42:
| publishing_city = کراچی، لاہور، راولپنڈی، کوئیٹہ، ملتان، لندن
| publishing_country = [[پاکستان]]
| circulation = 800850,000
| circulation_date =
| circulation_ref =
سطر 53:
| free =
}}
'''روزنامہ جنگ''' [[پاکستان]] کا سب سے زیادہ چھپنے والا [[اردو اخبار]] ہے۔ اس کی روزانہ اشاعت تقریبا 8 لاکھ کاپی ہے (حوالہ درکار)
 
== تاریخ ==
جنگ کی پاکستان میں اشاعت کا آغاز 14 اکتوبر 1947 کو ہوا۔
<ref name="ma">[https://www.facebook.com/photo?fbid=1479085829147943&set=a.618599528529915 اسلم ملک کی وال سے], معروف صحافی و محقق.</ref>
روزنامہ جنگ [[میرخلیل الرحمٰن|میر خلیل الرحمن]] نے [[1940ء1939ء]] میں [[دلی|دہلی]] سے شروع کیا۔ اس وقت کی پیش نظر[[برصغیر]] کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنا اور [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی ترجمانی تھا۔
ان دنوں جنگ عظیم کی خبروں سے لوگوں کو بہت دلچسپی تھی۔ اس لئے وہ زیادہ سے زیادہ جنگ کی خبریں چھاپتے ۔ اخبار کا نام جنگ بھی اسی لئے رکھا۔
<ref name="ma" />
سطر 74:
 
'''چراغ سے آگ'''
 
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{ب|ہندوستان کو جس نے جہنم بنا دیا|نکلی وہ آگ سنگھہ وسبھا کے دماغ سے}}
سطر 94 ⟵ 93:
==روزنامہ ’’جنگ ‘‘ کا پاکستان میں آغاز==
 
جنگ کی پاکستان میں اشاعت کا آغاز 14 اکتوبر 1947 کو ہوا۔ زیرِ نظر اس کا پہلا شمارہ ہے۔۔
چودہ اگست 1947کو پاکستان معرض وجود میں آیا تو تحریک پاکستان اور مسلم لیگ کا ترجمان اخبار ہونا جرم قرار پایا۔ دہلی میں اخبار کیلئے صورتحال سنگین تھی۔بڑھتی ہوئی مشکلات کے سبب روزنامہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے پاکستان کے پایہ تخت کراچی سے روزنامہ جنگ نکالنے کا فیصلہ کیا۔
<ref name="geo" />
سطر 136 ⟵ 135:
 
== ٹی وی ==
{{Main|جنگ}}
جنگ گروپ کے تحت کئی سیٹلائٹ ٹی وی چینلز بھی ہیں جیسے کہ جیو ٹی وی نیٹ ورک ، جیو اینٹرٹینمنٹ ، جیو سوپر ، جیو کہانی ۔
 
{{پاکستان میں قدامت پسندی|}}
 
{{سانچہ:پاکستانی اخبارات}}
{{موضوعات ایشیا|}}
 
 
== مزید ==
سطر 149 ⟵ 142:
* [[جنگ گروپ]]
* [[میر جاوید رحمن]]
* [[جیو ٹی وی]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 156 ⟵ 150:
== حوالہ جات==
<references />
 
{{پاکستان میں قدامت پسندی|}}
 
{{سانچہ:پاکستانی اخبارات}}
 
{{موضوعات ایشیا|}}