"ملاگیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ملاگیری''' کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں!ہیں۔<ref>{{Cite book|title=آبِ گُم|last=[[مشتاق احمد یوسفی|یوسفی]]|first=مشتاق احمد}}</ref>
[[فائل:صندلی لکڑی جیسا رنگ.jpg|تصغیر|صندلی لکڑی جیسا رنگ]]{{تبادلہ خیال}}
 
اردو ادب سے ایک مثال:
 
"افسوس، ہمیں احساس نہیں کہ ہمارے ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہو رہے ہیں۔ کل اُنہیں کون پہچانے گا۔
 
شنگرفی،ملاگیری،عنابی،کپاسی،کبودی،شتری،زمردی،پیازی،قرمزی،کاہی، کاکریزی، اگرئ،کاسنی،نقرئی،قناویزی،موتیا،نیلوفری،دھانی،شربتی،فالسئ، جامنی،چمپئ،تربوزی،مٹیالا،گیروا،مونگیا،شہتوتی،ترنجی،انگوری،کشمشی،فاختئی، پستئی،شفتالو،طاؤسی،آبنوسی،عودی،عنبری،حنائی،بنفشی،کسمبری،طوسی اور صوفیانہ،سوقیانہ۔
 
ہم نے اپنے لفظ خزانے پرلات ماری سو ماری، اپنی دھرتی سے پھوٹنے والی دھنک پربھی خاک ڈال دی۔
 
یوسفیؔ کی کتاب ،،آبِ گُم،، سے کشید"