"زوبن نوٹیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ہندوستانی گلوکار
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ज़ुबिन नौटियाल» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:09، 29 دسمبر 2021ء

زبن نوٹیال (ہندی: ज़ुबिन नौटियाल‎; پیدائش ۱۴ جون ۱۹۸۹) ایک بھارتی گلوکار اور فنکار ہے۔[1][2] جبن کو بجرنگی بھائی جان کا گانا "زندگی کچھ تو بتا (دہراؤ)" کیلئے 8ویں میوزک اوارڈز میں انعام حاصل کیا۔ جبن نے ۲۰۱۵ میں زی نیوز کے"رائسنگ میوزکل سٹار بزنز اوارڈ" بھی حاصل کیا تھا۔ ان کا کام زیادہ تر ہندی فلموں سے ہے اور انہوں نے بہت سارے اردو ہِٹ گانے گائے ہیں۔ اِنہوں نے مزید مختلف بھارتی زبانوں کے فلموں کیلئے گانے بھی رکارڈ کئے ہیں۔

जुबिन नौटियाल
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-06-13) 13 جون 1989 (عمر 34 برس)देहरादून, उत्तराखण्ड, भारत
اصناف
  • भारतीय शास्त्रीय
  • पॉप
  • रॉक
  • ऑथेंटिक बेट्स
  • एडम
پیشےगायक
سالہائے فعالیت2014–वर्तमान
ریکارڈ لیبلटी-सीरीज़ (कंपनी ), ज़ी म्यूजिक कंपनी ,

بچپن

زُبن (جسے زیادہ تر جُبِن سے جانا جاتا ہے) بھارتی شہر دہرہ دون میں پیدہ ہوئے تھے۔ ان کے والدین کے نام رام اور نینا ہیں۔ ان کے والد صاحب (رام شرن نوٹیال) اتراکھنڈ میں ایک کاروباری آدمی اور سیاستدان ہیں، جہاں اِن کی والدہ صاحبہ بھی ایک کاروباری خاتون تھیں اور ساتھ ساتھ ایک ماسی بھی تھیں۔

  1. "Jubin Nautiyal Birthday: सिंगिंग रियलिटी शो से शुरू हुआ सफर, बॉलीवुड के बेहतरीन प्लेबैक सिंगर्स में हुए शामिल"۔ Amar Ujala (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021 
  2. "अमीर खानदान से हैं जुबिन नौटियाल, ए.आर. रहमान की सलाह पर मुंबई से वापस होमटाउन लौट आए थे सिंगर"۔ Navbharat Times (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021