"عبد الرحیم بستوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4:
|name= عبد الرحیم بستوی
|birth_date = 1934ء
|birth_place = دریا باد، [[ضلع بستی]]، [[برطانوی ہند]]<br />{{small|(موجودہ [[ضلع سنت کبیر نگر]]، [[اتر پردیش]])}}
|death_date = {{death date and age|df=y|2015|09|09|1934}}
|death_place = [[دار العلوم دیوبند]]، [[ضلع سہارنپور]]، [[اتر پردیش]]، [[بھارت]]
سطر 12:
|jurisprudence = [[اہل سنت|سنی]]، [[حنفی]]
|movement = [[دیوبندی]]
|alma_mater = [[جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ|نور العلوم بہرائچ]]<br />[[دار العلوم دیوبند]]
|main_interests = [[فقہ]]، [[اصول فقہ]]، [[تفسیر قرآن|اصول تفسیر]]، [[منطق]]، [[علم کلام]]
|awards =
سطر 32:
==== دار العلوم دیوبند میں ان کے اساتذہ ====
ان کے دار العلوم دیوبند کے اساتذہ میں سے بعض کے نام درج ذیل شامل ہیں:{{Sfn|دربھنگوی|2016|p=17,19,20}}
<ref name="Ad-Dā'ī">{{cite book |author1=[[نور عالم خلیل امینی]]|title=الشيخ عبد الرحيم القاسمي البستوي –
* [[حسین احمد مدنی]]: ان سے انھوں نے مکمل [[صحیح بخاری]] پڑھی۔
* [[سید فخر الحسن مرادآبادی]]: ان سے انھوں نے ''صحیح مسلم'' مسلم پڑھی۔
* [[محمد ابراہیم بلیاوی]]: ان سے انھوں نے [[جامع ترمذی]] پڑھی۔
* [[بشیر احمد خان بلند شہری]]: ان سے انھوں نے [[سنن ابی داؤد]] پڑھی۔
* [[محمد سالم قاسمی]]: ان سے انھوں نے شرح وقایہ جلد اول پڑھی۔
* حسین احمد بہاری: ان سے انھوں نے سلم العلوم، [[تفسیر جلالین]] اور ''الفوز الکبیر'' پڑھی۔{{Sfn|دریابادی، قاسمی|2018|p=45}}
== تدریسی و خدماتی زندگی ==
=== عمری کلاں میں ===
فراغت کے بعد وہ چار سال مدرسہ کلید{{زیر}} علوم [[عمری کلاں]]، [[ضلع مرادآباد]] میں مدرس رہے۔{{Sfn|دربھنگوی|2016|p=23}}<ref name="Aalam">{{Cite web|url=https://www.darululoom-deoband.com/urdu/articles/tmp/1502620089%2007-Kade%20Safar%20Ka%20Thanka%20Musafir_MDU_11_Nov_15.htm|title=کڑے سفر کا تھکا مسافر، تھکا وہ ایسا کہ سوگیا ہے|date=نومبر 2015ء|accessdate=11
=== میسور میں ===
اس کے بعد {{circa}} 1958ء میں [[میسور]] کی ''درگاہی مسجد'' میں چار سال امام و خطیب رہے اور فجر کے بعد درس{{زیر}} قرآن بھی دیا کرتے تھے۔{{Sfn|دربھنگوی|2016|p=24}}{{Sfn|دریابادی، قاسمی|2018|p=158,159}}
سطر 55:
تعلیم سے فراغت کے بعد ہی وہ مولانا [[حسین احمد مدنی]] سے بیعت ہو گئے تھے، مولانا مدنی کی وفات کے بعد دوبارہ کسی اور سے دوبارہ بیعت نہیں ہوئے، اس کے بعد 2006ء میں [[بنگلہ دیش]] کے دورہ کے موقع پر مولانا [[اشرف علی تھانوی]] کے خلیفہ مولانا الطاف حسین نے انھیں خلافت سے نوازا۔{{Sfn|دریابادی، قاسمی|2018|p=159}}
== وفات ==
ان کا انتقال 24 ذی قعدہ 1436ھ بہ مطابق 9 ستمبر 2015ء بہ روز بدھ ہوا۔<ref>{{Cite web|url=http://www.uniurdu.com/news/national/story/195385.html|title=مولانا عبدالرحیم بستوی کے انتقال سے دارالعلوم دیوبند کا ناقابل تلافی نقصان|date=10 ستمبر 2015ء|accessdate=11
== تصانیف ==
ان کی تصانیف کے نام درج ذیل ہیں:{{Sfn|دریابادی، قاسمی|2018|p=170}}
* پندرہ سنتیں
* شب برات
* شب معراج
* احکام عید الاضحیٰ
* خطبات لندن
* خطبات
* اسلام اور سلام
* شرح{{زیر}} سراجی
* سوانح رحیمی (خود نوشت) (غیر مطبوعہ)
[[فائل:امام المنطق و الفلسفہ.jpg|تصغیر|مولانا عبد الرحیم بستوی پر لکھے گئے مضامین و مقالات کا مجموعہ '''”امام المنطق و الفلسفہ“''']]
[[فائل:مولانا بستوی کا ذکر جمیل.jpg|تصغیر|مولانا [[اشتیاق احمد دربھنگوی]] کی کتاب '''”[[عبد الرحیم بستوی|مولانا بستوی]] کا ذکر جمیل“''' کا سرورق]]
سطر 73:
== رفقا و زملا ==
ان کے رفقاء میں بڑے بڑے مشاہیر علماء شامل تھے:<ref name="Ad-Dā'ī"
* [[وحید الزماں کیرانوی]]
* [[قاضی مجاہد الاسلام قاسمی]]
* مولانا محمد عمر پالن پوری؛ مشہور مقرر و داعی
* مولانا رشید الدین حمیدی، سابق مہتمم [[جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی]] مراد آباد
* مولانا احرار الحق فیض آبادی
* مولانا خورشید عالم دیوبندی، سابق شیخ الحدیث [[دار العلوم وقف دیوبند]]
* مولانا محمد یعقوب بلوچستانی{{Sfn|دربھنگوی|2016|p=65}}
* [[صادق بستوی]]، سیرت طیبہ پر لکھی گئی [[غیر منقوط کتب|غیر منقوط]] کتاب [[داعی اسلام (کتاب)|داعی اسلام]] کے مصنف۔
== پس ماندگان ==
ان کے پس ماندگان میں اہلیہ اور ایک بیٹی کے علاوہ 9 بیٹے ہیں، جن میں سے ایک [[مفتی]]، ایک [[علامۂِ فلسفہ|پی ایچ ڈی اسکالر]]، چار [[علماء|عالم]]،
* مولانا نور الہدیٰ قاسمی، مہتمم دار العلوم فاروقیہ، دیوبند
* مولانا قاری قمر الہدیٰ قاسمی
* ڈاکٹر شمس الہدیٰ دریابادی، اسسٹنٹ پروفیسر [[مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی]]، حیدرآباد، دکن
* مفتی نجم الہدیٰ قاسمی
* مولانا بدر الہدیٰ قاسمی
* حافظ عین الہدیٰ دریابادی
* مولانا ضیاء الہدیٰ قاسمی
* جناب فیض الہدیٰ دریابادی، (بی اے و آئی ٹی آئی)
* حافظ خیر الہدیٰ دریابادی، سفیر دار العلوم دیوبند
== حوالہ جات ==
سطر 98:
== کتابیات ==
{{refbegin|30em|indent=yes}}
* {{cite book|last1=دریابادی، قاسمی|first1=شمس الہدیٰ، نجم الہدی|title=امام المنطق و الفلسفہ| edition=پہلا|date=اپریل 2018| location =دریا باد، [[ضلع سنت کبیر نگر]]، یوپی|publisher =دار العلوم ابی ابن کعب|lang=en}}
* {{cite book|last1=دربھنگوی|first1=اشتیاق احمد|author-link=اشتیاق احمد دربھنگوی|title=حضرت بستوی کا ذکر جمیل| edition=پہلا|date=2016| location =[[دیوبند]]|publisher =مکتبہ حجاز|lang=en}}
{{refend}}
[[زمرہ:1934ء کی پیدائشیں]]
|