"ارباب شیر علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے لیے، رہنماؤں؛ تزئینی تبدیلیاں
«Sher Ali Arbab» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
سطر 1:
'''شیر علی ارباب''' پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 کے [[قومی اسمبلی پاکستان|پاکستان قومی اسمبلی کے]] رکن ہیں۔
{{بلا حوالہ}}
 
== سیاسی دور ==
وہ [[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018 کے پاکستان عام انتخابات]] میں [[این اے-30 (پشاور-4)|حلقہ NA-30 (پشاور-IV)]] سے [[پاکستان تحریک انصاف]] (PTI) کے امیدوار کے طور پر الیکشن لڑکر [[قومی اسمبلی پاکستان|پاکستان قومی اسمبلی کے]] لیے منتخب ہوئے۔ انہوں نے 73,781 ووٹ حاصل کیے اور [[متحدہ مجلس عمل]] (MMA) کے امیدوار ارباب نجیب اللہ خان کو شکست دی۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=NA-30 Result - Election Results 2018 - Peshawar 4 - NA-30 Candidates - NA-30 Constituency Details - thenews.com.pk|url=https://www.thenews.com.pk/election/constituency/NA-30|website=www.thenews.com.pk|accessdate=1 August 2018|language=en}}</ref>
 
[[پشاور]] کے [[خلیل قبیلہ]] سے تعلق رکھنے والے [[تحریک انصاف]] کے رہنما اور این اے 30 پشاور سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونیوالے رکن [[قومی اسمبلی]] ارباب شیر علی خان نے تمام امیدواروں کے مقابلے میں برتری حاصل کرنے کے سلسلے میں [[خیبر پختونخوا]] میں پہلی اور ملک بھر میں دوسری پوزیشن لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نومنتخب رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی خان کے دادا [[ارباب نیاز محمد خان]] وفاقی وزیر رہے اور دومرتبہ پشاور کے مئیر منتخب ہوئے ان کے چچا [[ارباب جہانگیر خان]] صوبے کے وزیراعلیٰ اور کئی بار صوبائی اور وفاقی وزیر رہے۔ ان کے چچا [[ارباب شہزاد خان]] خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے [[ارباب سکندر خان]] خلیل گورنر رہے جبکہ ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے [[ارباب سیف الرحمان]] صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور صوبائی وزیر رہے۔ ارباب شیر علی خان اس وقت تحریک انصاف میں شامل ہوئے جبکہ ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عالمگیر خان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر تھے وہ 2013میں این اے ون پشاور میں عمران خان کی انتخابی مہم اور این اے4پشاور میں [[ارباب عامر ایوب]] کی انتخابی مہم کے انچارج بھی رہے [[پی ٹی آئی]] [[ضلع پشاور]] کے رہنماؤں [[افتخار خان خلیل]] ، [[عطا اللہ خان خلیل]] ، [[عاطف بنگش]] ، [[مجاہد خان]] ، [[مومن خان]] اور [[آصف ہادی]] نے پی ٹی آئی کے چیئرمین [[عمران خان]] سے اپیل کی ہے کہ ارباب شیر علی خان کو پی ٹی آئی کے لیے عظیم خدمات کی وجہ سے انہیں وفاقی وزیر بنایا جائے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
 
* [https://www.politicpk.com/profile-sher-ali-arbab-na-30-peshawar-mna-profile/ پروفائل شیر علی ارباب NA-30 پشاور - ایم این اے پروفائل]
 
 
 
[[زمرہ:غیر موجود سال پیدائش (بقید حیات شخصیات)]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین]]