"احمد تکودار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
[[اباقا خان]] کے بیٹے [[ارغون]] نے اس کے [[قبول اسلام]] پر [[تاتاری]] امرا کو برانگیختہ کیا مگر '''احمد تکودار''' نے یہ [[شورش]] دبا دی اور [[ارغون]] کو [[قید]] میں ڈال دیا۔ کچھ مدت بعد [[تاتاری]] امرا نے پھر [[بغاوت]] کر دی اور [[ارغون]] کو [[قید]] سے نکال کر [[بادشاہ]] بنا دیا۔
 
'''احمد تکودار''' کو [[فرار]] کے سوا کوئی راستہ نطرنظر نہ آیا مگر [[گرفتاری|گرفتار]] ہوا اور دو سال تین مہینے کی [[حکومت]] کے بعد [[شہید]] کر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==