"قانون آزادی ہند 1947ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 26:
# دونوں ممالک مکمل طور پر آزاد و خود مختار ہوں گے ان پر برطانوی حکومت مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔
# دونوں ممالک کی اپنی مجالس قانون ساز ہوں گی جو ان ممالک کے لیے آئین بنائیں گی۔
# جب تک نیا آئین نہیں بنتا اس وقت تک [[1935ء کا قانون مجریہ ]] رائج رہے گا، تاہم دونوں ممالک کی اسمبلیاں اس آئین میں ترمیم کا اختیار رکھتی ہیں۔
# [[حکومت برطانیہ]] اور ہندوستانی شاہی ریاستوں کے درمیان تمام معاہدے ختم کیے جاتے ہیں۔
# حکومت برطانیہ کو یہ اختیارات نہیں ہوں گے کہ وہ کسی ملک کی قانون ساز اسمبلی کے بنائے ہوئے قانون کو رد یا منظور کریں یہ اختیارات اس ملک کے گورنر جنرل کو حاصل ہیں۔
سطر 49:
[[زمرہ:قانون میں 1947ء]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1947ء]]
[[زمرہ:آئین پاکستان]]