"درس نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏دور جدید: پہلے سے جو بے حوالہ مواد ہے، اس کی بہتری کرنی چاہیے؛ ناکہ بلا حوالہ اس میں اپنا اظہار خیال کرکے بے حوالہ مواد میں اور اضافہ کرنا چاہیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 36:
 
== دور جدید ==
موجودہ دور میں اس میں چند تبدیلیوں کے ساتھ درس نظا مینظامی (عالم کورس) کا مکمل نصابنصاب، جس کے بورڈ [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان|تنظیم المدارس]]، [[وفاق المدارس پاکستان|وفاق المدارس]]، [[رابطۃ المدارس]]، [[وفاق المدارس السلفیہ]]، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|وفاق المدارس الشیعیہ]]،کے کے نام پر پاکستان بورڈسےبورڈ سے منسلک ہے،ہیں، جس کی سند یو نیور سٹینیورسٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission) نے [[شہادۃ العالمیہ|ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی]] قراردی ہےہے، یہ نصاب [[حکومت پاکستان]] سے منظور شدہ ہےہے، جس میں قرآن و حدیثحدیث، ،ترجمہترجمہ و تفسیر،فقہ،اصولتفسیر، فقہ،عربیفقہ، اصول فقہ، عربی زبان و ادب اور گرامر اور دیگر تحریکی و دینی کتب پڑھائی جاتی ہیں۔{{حوالہ درکار}}
 
البتہ اب اس میں دور حاضر کے موافق کچھ جدید کتب کے اضافے کی ضرورت ہے، اس کے ساتھ ساتھ نصاب میں انگلش کو بطور زبان بھی شامل کر دینا چاہیےچاہیے؛ تاکہ یہ نصاب پڑھنے والے طلباء عصر جدید کی کتب سے بھی استفادہ کرسکیں، اسی طرح اس میں اس دور کے زندہ مسائل کے حل سے متعلق بھی مواد شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے، اسی طرح فرقہ واریت میں کمی لانے کیلئےکے لیے مشترکہ مدارس اور مشترکہ نصاب ترتیب دینے کی بھی ضرورت ہے،اسہے، اس کے ساتھ ساتھ اس میں کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی کی معلومات بھی شامل کرنے کی ضرورت بھی ہر صاحب دانش محسوس کررہا ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
== حوالہ جات ==