"درس نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏دور جدید: https://wmi.edu.pk/
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
 
== دور جدید ==
موجودہ دور میں اس میں چند تبدیلیوں کے ساتھ درس نظامی (عالم کورس) کا مکمل نصاب، جس کے بورڈ [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان|تنظیم المدارس]]، [[وفاق المدارس پاکستان|وفاق المدارس]]، [[رابطۃ المدارس]]، [[وفاق المدارس السلفیہ]]، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|وفاق المدارس الشیعیہ]]، [وحدت المدارس الاسلامیہ] https://wmi.edu.pk/ کے نام پر پاکستان بورڈ سے منسلک ہیں، جس کی سند یو نیورسٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission) نے [[شہادۃ العالمیہ|ایم اے عربی و اسلامیات]] کے مساوی قراردی ہے، یہ نصاب [[حکومت پاکستان]] سے منظور شدہ ہے، جس میں قرآن و حدیث، ترجمہ و تفسیر، فقہ، اصول فقہ، عربی زبان و ادب اور گرامر اور دیگر تحریکی و دینی کتب پڑھائی جاتی ہیں۔{{حوالہ درکار}}
 
البتہ اب اس میں دور حاضر کے موافق کچھ جدید کتب کے اضافے کی ضرورت ہے، اس کے ساتھ ساتھ نصاب میں انگلش کو بطور زبان بھی شامل کر دینا چاہیے؛ تاکہ یہ نصاب پڑھنے والے طلباء عصر جدید کی کتب سے بھی استفادہ کرسکیں، اسی طرح اس میں اس دور کے زندہ مسائل کے حل سے متعلق بھی مواد شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے، اسی طرح فرقہ واریت میں کمی لانے کے لیے مشترکہ مدارس اور مشترکہ نصاب ترتیب دینے کی بھی ضرورت ہے، اس کے ساتھ ساتھ اس میں کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی کی معلومات بھی شامل کرنے کی ضرورت بھی ہر صاحب دانش محسوس کررہا ہے۔{{حوالہ درکار}}