"کام کی جگہ تندرستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 3:
مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے وزن بڑھنے کی شکایت ہو سکتی ہے۔ اس لیے اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہلکی پھلکی ورزش اپنے معمول کا حصہ بنا لیا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ صرف ملازم کی جسمانی بلکہ اس دل کی صحت بھی درست رہے گی۔
 
اگر کسی کے پاس ورزش کے لیے آفس سے باہر جانے کا وقت نہیں ہے تو وہ اپنے لیے کچھ اصول طے کر لے سکتا ہے۔ لفٹ کی بجائے سیڑھیوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی کی منزل بہت اوپر ہے تو آدھا سفر لفٹ کے ذریعے طے کر سکتے یں اور آدھا سیڑھیوں سے۔ بس، ٹیکسی یا رکشے میں سفر کرنے کی صورت میں ایک اسٹاپ پہلے اتر جایا کائیں بلکہ آپ ایسا اپنی گاڑی موجود ہونے پر بھی کر سکتے ہیں۔ اس طریقے سے لوگوں کی کسی حد چہل قدمی بھی ہوہو سکتی ہے۔<ref>[http://thedailyroshni.com/کام-کی-جگہ-پر-بھی-آرام-ضروری-ہے/ کام کی جگہ پر بھی آرام ضروری ہے]{{مردہ ربط|date=June 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==