"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)( {{انگریزی|}Configuration Management):}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
[[تصویر:ConfiurationActivityModel.png|thumb|نظامت توضیع کی مثال]]
کنفیگریشن مینجمنٹ (نظامت توضیع)(Configuration Management): سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
 
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔
مثلاً ۔ ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب سول انجینئرنگ کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لیئے اور صنعتی انجینئرنگ کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔
 
مثلاً ۔مثلاً، ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات
تعارف:
عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب [[مدنی سول انجینئرنگہندسیات]] کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لیئےلئے اور صنعتی انجینئرنگہندسیات کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔
کسی بھی نظام کے دائرہ حیات پر سی-ایم کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہےکہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیئے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسےکہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی ، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو کہ نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔
 
==تعارف:==
[نامکمل]
کسی بھی نظام کے دائرہ حیات پرمیں سی-ایمنظامت توضیع (c.m) کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے کا باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہےکہہے کہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیئے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔تاہے۔ تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسے جیسےکہ کہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی ،کمی، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو کہ نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔
 
[{{نامکمل]}}
 
[[زمرہ:شمارندی پیشے]]