"ضلع اوکاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 44:
 
ضلع اوکاڑہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر [[اوکاڑہ]] ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں [[اوکاڑہ]]، [[رینالہ خورد]] اور [[دیپالپور]] شامل ہیں۔
1998ء کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 22,32,992 تھا۔ ضلع اوکاڑہ میں عمومی طور پر [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]، پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4377 مربع کلومیٹر ہے۔