"ضلع میرپور خاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 45:
==تاریخ==
 
[[برطانوی راج]] میں سندھ میں انتظامی تقسیم کے دوران میرپور خاص کا علاقہ ضلع تھر اور پارکر میں شامل کیا گیا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد اس ضلع کے شمال مشرقی علاقوں کو [[ضلع سانگھڑ]] کے نام سے الگ کر دیا گیا اور بعد ازاں [[ضلع تھرپارکر|تھرپارکر ضلع]] کے مزید 3 اضلاع میرپور خاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں تقسیم کیا گیا۔
 
میرپور خاص شہر ضلع کا صدر مقام ہے، جسے [[1806ء]] میں [[میر علی مراد ٹالپر]] سے قائم کیا تھا۔