"فرسان الہیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''فرسان الہيكل'''، یہ [[فرقہ]] [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[مقدس مقام]] میں پیدا ہوا۔ اس جماعت کے [[بانی|بانیوں]] کو [[بیت المقدس|یروشلم]] کے صلیبی بادشاہ کی طرف سے [[امداد]] بھی ملی۔ اس بادشاہ نے ان کو سب سے [[مقدس]] جگہ بھی عطا کی۔ وہ چوٹی جو کبھی [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کی [[عبادت گاہ]] ([[ہیکل سلیمانی]]) ہوا کرتی تھی۔
ہیکل سلیمانی کی تعمیر [[داؤد علیہ السلام|حضرت داؤد علیہ السلام]] کے دور میں شروع ہوئی اور ان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان علیہ السلام]] کے دور میں بھی جاری رہی۔
 
آخرکار [[ہیکل سلیمانی]] کو گرا دیا گیا اور اسی جگہ پر [[یہودی]] بادشاہ [[ہرودس اول|ہرودس]] نے نئی [[عبادت گاہ]] تعمیر کی۔ ۷۰ء میں [[رومی سلطنت|سلطنت روم]] نے اس دوسری [[ہیکل سلیمانی]] کو بھی گرا دیا۔ [[اطالیہ|رومیوں]] نے [[یہودی|یہودیوں]] کے خلاف ایک بڑا حملہ شروع کیا اور انھیں اس خطے سے نکال دیا۔
 
== فرسانیوں کی آمد ==
سطر 10:
شروع کردیا۔ ان تحقیقات نے انھیں ان [[باقیات]] تک پہنچادیا، جن میں کچھہ خفیہ روایات کے اثرات تھے اور یہ [[قدیم یہودی قوم|قدیم یہودیوں]] کے عقائد تھے۔
 
ان کا سامنا ایک ایسی [[تعلیم و تربیت|تعلیمات]] سے ہوا، جو کہ [[قدیم یہودی عقد|قدیم یہودیوں عقائد]] کے مشرکانہ حصے [[''کبالا'']] پر مشتمل تھا۔ [[قبالہ|کبالا]] کا آغاز [[قدیم مصر]]
سے ہوا اور اسی نے تمام [[جادوئی رسومات]] اور [[خفیہ علوم]] کی بنیاد ڈالی.
 
سطر 19:
اپنی کتاب [[''مورل اینڈ دوگما'']] میں [[گریند ماسٹر البرٹ پائک]]، جو کہ [[فریمیسنری]] میں ایک مشہور نام ہے، فرسانیوں کے صحیح مقاصد بیان کرتے ہیں:
 
”'''فرسانیوں کا ظاہری مقصد ان [[عیسائی|عیسائیوں]] کی حفاظت کرنا تھا، جو [[مقدس مقامات]] کی زیارت کے لیے آتے تھے، خفیہ مقصد [[ہیکل سلیمانی]] کی دوبارہ تعمیر تھا'''<ref>البرٹ پائک، مورل اینڈ دوگما، دی روبرٹ پبلیشر کمپنی، واچھنگٹن، ۱۸۷۱، ص-۸۴</ref>
 
== حوالہ ==