"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 6:
 
==عملی سیاست ==
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبدالصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھے ۔ عبدالصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا ۔وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے ۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں‌کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔