"مشرقی افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:LocationEasternAfrica.png|thumb|مشرقی افریقہ (مختلف تعریفوں کے مطابق)]]
[[براعظم]] [[افریقہ]] کا سب سے مشرقی خطہ جس کی جغرافیائی و سیاسی پیرائے میں مختلف تعریفیں کی جاتی ہیں۔ [[اقوام متحدہ]] کے "منصوبہ برائے جغرافیائی علاقے" کے مطابق مشرقی افریقہ (east africa) یا (eastern africa) میں 19 ممالک و علاقے شامل ہیں:
* [[کینیا]]، [[تنزانیہ]] اور [[یوگنڈا|یوگینڈا]]- جو [[مشرقی افریقی انجمن]] (ایسٹرن افریقن کمیونٹی) کے بھی رکن ہیں۔
* [[جبوتی]]، [[ایریٹیریا]]، [[ایتھوپیا]] اور [[صومالیہ]]- جنہیں [[قرن افریقہ]] کے ممالک بھی کہا جاتا ہے۔
* [[موزمبیق]] اور [[مڈغاسکر]] – چند تعریفوں میں یہ دونوں ممالک [[جنوبی افریقہ (خطہ)|جنوبی افریقہ]] میں شمار ہوتے ہیں.
* [[ملاوی]]، [[زیمبیا]] اور [[زمبابوے]]- عام طور پر [[جنوبی افریقہ (خطہ)|جنوبی افریقہ]] میں شمار کیے جاتے ہیں۔
* [[برونڈی]] اور [[روانڈا]] – کبھی کبھار [[وسطی افریقہ]] میں شامل کیے جاتے ہیں.
* [[اتحاد القمری|جزائر قمر]]، [[موریشس]] اور [[سیچیلیس|سیشلس]] – [[بحر ہند]] کے جزائر پر مشتمل چھوٹے ممالک
* [[غے یونیوں|ری یونین]] اور [[مایوٹ]]- [[بحر ہند]] میں فرانسیسی مقبوضہ جات
 
جغرافیائی طور پر [[مصر]] اور [[سوڈان]] بھی کبھی کبھار اس خطے میں شامل سمجھے جاتے ہیں۔
 
عام طور پر مشرقی افریقہ اس خطے کو کہا جاتا ہے جو [[کینیا]]، [[تنزانیہ]] اور [[یوگنڈا|یوگینڈا]] <ref>'''نئی آکسفرڈ انگریزی لغت'''، جوڈی پیرسل، [[آکسفرڈ]]، [[برطانیہ]]: [[آکسفورڈجامعہ یونیورسٹیآکسفورڈ|آکسفرڈ یونیورسٹی پریس]] صفحہ 582</ref> اور [[روانڈا]]، [[برونڈی]] اور [[صومالیہ]] <ref>'''میریم ویبسٹر جغرافیائی لغت''' تیسرا ایڈیشن۔ 2001۔ اسپرنگ فیلڈ، میریم-ویبسٹر انکارپوریٹڈ صفحہ 339</ref> پر مشتمل ہے۔
 
مشرقی افریقہ کے چند علاقے اپنے جنگلی جانوروں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہیں جن میں [[ہاتھی]]، [[جنگلی بھینسا|جنگلی بھینسے]]، [[شیر]]، [[تیندوا|تیندوے]] اور [[گینڈا|گینڈے]] قابل ذکر ہیں۔ غیر قانونی اور بے دریغ شکار کے باعث ان جانوروں کی آبادی میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے خصوصا{{دوزبر}} گینڈے اور ہاتھی تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
 
مشرقی افریقہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے جن میں [[عظیم وادئ شق|عظیم وادی شق]] کے باعث تشکیل پانے والی وادیاں، افریقہ کے دو بلند ترین پہاڑ [[کلیمنجارو]] اور [[کوہ کینیا|ماؤنٹ کینیا]]، دنیا کی میٹھے پانی کی دوسری سب سے بڑی جھیل [[جھیل وکٹوریہ]] اور دنیا کی دوسری سب سے گہری جھیل [[ٹانگانیکا]] قابل ذکر ہیں۔
 
بے مثال جغرافیے اور کھیتی باڑی کے لیے انتہائی موزوں ہونے کے باعث ہی یہ علاقہ 19 ویں صدی میں یورپی قابض اقوام کی جارحیت کا نشانہ بنا اور غلامی میں چلا گیا۔ آج کل کینیا، تنزانیہ اور یوگینڈا میں [[سیاحت]] اہم ترین صنعت ہے۔