"کاپی رائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ku:Mafê daneriyê
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حقوق نسخہ''' ایک قانونی تصور ہے جو عام طور پر حکومتوں کی طرف سے ایک محدود مدت کے لئے کام کے اصل خالق کو خصوصی حقوق دیتا ہے۔
حقوق نسخہ
 
== دائرہ کار ==
حقوق نسخہ کا اطلاق عام طور پر تخلیقی، دانشور، یا فنکارانہ کام کے ایک وسیع دائرہ پر ہوتا ہے۔
 
تفصیلات مختلف دائرہ اختیار میں مختلف ہوتی ہیں، لیکن ان میں نظمیں، ڈرامے اور دیگر ادبی کام مثلاْ فلمیں، رقص، موسیقی، صوتی تسجیل، نقاشی (پینٹنگز)، کشید (ڈرائنگ)، مجسمے، تصاویر، مصنع لطیف (سافٹ ویئر), مشعہ (ریڈیو) اور بعید نُما (ٹیلی ویژن) کی نشریات اور صنعتی طرحبند (ڈیزائن) شامل ہیں۔
 
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]