"بحیرہ احمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم [[بحر ہند]] کی ایک خلیج ہے۔ یہ آبنائے [[آبنائے باب المندب|باب المندب]] اور [[خلیج عدن]] کےذریعے بحر ہند سےمنسلک ہے۔ اس کے شمال میں جزیرہ نمائے [[جزیرہ نما سینا|سینا]]، [[خلیج عقبہ]] اور [[خلیج سوئز]] واقع ہیں جو [[نہر سوئز]] سے ملی ہوئی ہے۔ 19 ویں صدی تک یورپی اسے [[خلیج عرب]] بھی کہتے تھے۔
 
[[تصویر:Red_SeaArabian Sea map Ur Names.pngsvg|thumb|بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ]]
 
== رقبہ ==