"احمد علی بدر پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 59:
بدر پوری نے اپنے استاد حسین احمد مدنی سے متاثر ہوکر [[تحریک آزادی ہند|تحریک آزادی]] میں بھی حصہ لیا۔ انگریز مخالف سرگرمیوں کے الزام میں متعدد بار انھیں قید و بند کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے جمعیۃ علما ہند کی حمایت میں کام کیا اور [[تقسیم ہند]] کی مخالفت کی۔ انھوں نے جولائی 1947ء میں [[سلہٹ ریفرنڈم 1947ء|سلہٹ ریفرنڈم]] (سلہٹ استصواب عمومی) کے دوران سلہٹ کو ہندوستان میں شامل کرنے کے لیے ایک جرات مندانہ قدم اٹھایا۔{{sfn|راغبی|1994|pp=4–6}}{{sfn|بدر پوری|1992|pp=4–5}}{{sfn|راغبی|مصطفِی|2000|pp=11–17، 51}}<ref name="Dainik Sonar">{{cite news|title=চিরনিদ্রায় মৌলানা আহমেদ আলি...|trans-title=مولانا احمد علی ابدی نیند میں...|journal=روزنامہ سونار کچھار|location=[[کچھار ضلع|کچھار]]، آسام|date=12 جون 2000ء|page=1|language=bn}}</ref>
 
انھوں نے ہزاروں مساجد، مدارس اور خانقاہوں اور اخیر میں گوہاٹی خانقاہ کی بنیاد رکھی، جہاں ہر سال ہزاروں لوگ روحانی رہنمائی کے لیے آتے ہیں۔ انھوں نے قادیانیوں کی منافقت اور انحراف کی بھی مخالفت کی۔ یہاں تک کہ انھوں نے بنگلہ میں ''ختمِ نبوتیر و قادیانیتیر گمراہیر اکاٹیا دلیل سموہ'' (ترجمہ: ختم نبوت اور قادیانیوں کے انحراف کا ناقابل تردید ثبوت) نامی ایک کتاب لکھی۔{{sfn|احمد|2000|pp=15، 38–39}}<ref name="Khanqah">{{cite book|last=علی|first=سید یاسین|title=خانقاہ - ایک مختصر تعارف|date=1998|publisher=سید یاسین علی|location=علی نگر، سجوباڑی، گوہاٹی، آسام|pages=2–5|language=as}}</ref>{{sfn|قاسمی|2010|pp=29–32}}{{sfn|راغبی|مصطفِی|2000|p=27، 54}}{{sfn|بدر پوری|1998|pp=21–38}}<ref name="Al-Dā'ī">{{cite journal |editor1-last=امینی|editor1-first=نور عالم خلیل|editor1-link=نور عالم خلیل امینی|title=فضيلة الشيخ أحمد علي رحمه الله وجهوده التربوية والإصلاحية بولاية «آسام» الهندية؛ بقلم فريد الدين أحمد|trans-title=شیخ احمد علی اور ہندوستانی ریاست آسام میں ان کی تعلیمی اور اصلاحی کوششیں از فرید الدین احمد|url=https://darululoom-deoband.com/arabicarticles/archives/3092|journal=[[الداعی]]|publisher=[[دار العلوم دیوبند]]|location=دیوبند|volume=38|issue=1–2|date=نومبر–دسمبر 2013ء|language=ar}}</ref>
 
== اعزازات و مناصب ==
سطر 98:
== مزید پڑھیے ==
* {{cite book|last=راغبی|first=عبد الجلیل|title=مشاہیر علماء و مشائخ آسام (شہباز قدس)|publisher=نوری اسلامک فاؤنڈیشن|location=نوگاؤں، آسام|volume=پہلی|date=2007ء|pages=43–90|language=ur}}
* {{cite web|last=علی|first=امجد|title=Biography of Hazrat Maulana Ahmad Ali Badarpuri (RA)|trans-title=سوانح حضرت مولانا احمد علی بدرپوری رحمۃ اللہ علیہ|url=https://deobandonline.com/en/2023/10/11/biography-of-hazrat-maulana-ahmad-ali-badarpuri-ra/|publisher=دیوبند آن لائن|date=11 اکتوبر 2023ء|access-date=21 نومبر 2023ء|language=en}}
 
{{DEFAULTSORT:بدر پوری، احمد علی}}