"صوبہ غور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: uk:Гор (провінція, Афганістан)
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[افغانستان]] کے 34 صوبوں میں سے ایک [[صوبہ]] جو وسطی و مغربی [[افغانستان]] کا [[علاقہ]] ہے۔ اس کا [[دارالحکومت|دارالخلافہ]] [[چغچران]] کا شہر ہے۔
 
== تاریخ ==
[[بارھویں صدی]] میں یہاں طاقتور اسلامی سلطنت قائم ہوئی جس نے [[محمود غزنوی|غزنویوں]] کی [[میراث]] سنبھالی اور مرکز [[بھارت|ہند]] میں حکومت کی بنیاد استوار کر دی۔ اس کی بڑی شاخ کا مرکز [[فیروز کوہ]] بعد ازاں [[ھرات|ہرات]] تھا اور اس کی شاخیں [[غزنہ]]، [[بامیان]] اور [[بلخ]] میں بھی تھیں۔
 
 
[[زمرہ:افغانستان کے صوبے]]