"صوبہ پنج شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
'''پنج شیر'''([[فارسی]]: پنجشیر) [[افغانستان]] کا ایک [[صوبہ]] ہے۔ افغانستان کے [[جغرافیہ]] میں مشہور [[وادی پنج شیر]] بھی یہاں واقع ہے۔ 13 اپریل [[2004ء]] کو افغانستان کے [[صوبہ پروان]] سے علیحدہ کرے کے [[ پنج شیر]] کو صوبہ بنایا گیا۔ اس صوبہ کی [[ آبادی]] تقریباً 139100 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 3610 [[مربع (ہندسہ)|مربع]] [[الف پیما|کلو میٹر]] ہے۔ اس صوبہ کا صدر مقام [[بازرک]] کا شہر ہے۔ <br />
امریکی قیادت میں یہاں [[نیٹو]] کی افواج بھی تعینات ہیں جو افغانستان کی بحالی کا کام سرانجام دے رہی ہیں۔<br />
اس صوبہ میں سب سے زیادہ [[تاجک]] قبائل آباد ہیں جبکہ [[ ہزارہ]]، [[پشتون]]، [[پاشی]] اور [[نورستانی]] یہاں اقلیت میں ہیں۔<br />
== اضلاع ==
صوبہ پنج شیر میں مندرجہ زیل اضلاع شامل ہیں، <br />
{| class="wikitable sortable" width=90% style="font-size:90%;" align=center
سطر 17:
|[[ضلع بازرک|بازرک]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع درعہ|ضلع درعہ]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہ کر ضلع بنایا گیا
|-
|[[ضلع کھنج|کھنج]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہ کر ضلع بنایا گیا
سطر 27:
|[[ضلع شوتل|شوتل]] || || || || ضلع پنج شیرسے 2005ء میں علیحدہ کر ضلع بنایا گیا
|}
== مزید دیکھیے ==
[[دریائے پنج شیر]]
== حوالہ جات ==
<references/>
== بیرونی روابط ==
[http://www.nps.edu/Programs/CCS/Panjshir.html نیول پوسٹ گریجویٹ کالج، صوبہ پنج شیر]
{{سانچہ:افغانستان کے صوبے}}
 
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:افغانستان کے صوبے]]
{{سانچہ:افغانستان کے صوبے}}
 
[[hi:पंजशिर]]