"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[Fileتصویر:Signorelli-Antichrist and the devil.jpg|thumb|250px|مخالف مسیح اور شیطان]]
[[Fileتصویر:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|thumb|250px|مخالف مسیح]]
[[Fileتصویر:Peter's Cross.svg|thumb|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]]
مخالف مسیح {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[عیسائیت]] کے مطابق [[کتاب مقدس]] میں مذکور [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکہ دیگا۔ antichrist دراصل [[يونانی|یونانی]] کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ [[wikt:αντι-#Greek|αντί]] + [[wikt:Χριστός|Χριστός]] سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ [[عبرانی زبان|عبرانی]] کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی [[اصطبطاغ]] شدہ شخص کے ہے۔ [[عیسائیت]] میں اس سے مراد [[یسوع مسیح]] (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ [[عہدنامہ جدید]] میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔
 
 
[[زمرہ:عیسائیت]]