"عربی علم الاساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
== فوق الفطرت مخلوقات ==
=== ارواح ===
* [[جن‎]] - ایک فوق الفطرت آزاد فطرت مخلوق ہے۔
* [[عفريت‎]] - ایک فوق الفطرت شیطانی [[جن‎]] ہے۔
 
=== عفریت / بلا ===
* [[نسناس]] - نصف انسان، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ [[ڈیمن]] اور انسان کے ملاپ سے پیدا ہوا۔
* [[غول (عفريت‎)|غول]] صحرا میں رہنے والی شکل تبدیل کرنے والی بلا ہے۔
* [[بهموت‎]] - ایک بڑی مچھلی ہے جس نے زمین کو سہارا دیا ہوا ہے،اسکا سر دریائی گھوڑے یا ہاتھی کی مشابہت کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==