عربی علم الاساطیر (Arabian mythology) قدیم عرب لوگوں کے عرب قبل از اسلام عقائد ہیں۔ قبل از اسلام مکہ کا کعبہ مشرکیت، دیوتاوں اور بتوں کی پوجا اور دیگر خرافات کا گڑھ تھا۔ قبل از اسلام زیادہ تر معبودوں کا تعلق بتوں سے ملتا ہے خاص طور وہ بت جو کعبہ میں موجود تھے ان کی تعداد تقریبا 360 کے لگ بھگ تھی۔[1]

معبود

ترمیم

ہبل معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار شمار کیا جاتا تھا۔ کعبہ ہبل کے لیے وقف کر دیا گیا تھا۔[1] ہبل کا بت کعبہ کے قریب رکھا گیا تھا جو ایک انسانی شکل کا تھا اس کا دائیں ہاتھ ایک سنہری ہاتھ سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔[2]

دیگر اہم معبود

ترمیم

فوق الفطرت مخلوقات

ترمیم
 
ذو شرى، دمشق قومی عجائب گھر

ارواح

ترمیم

عفریت / بلا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Karen Armstrong (2000,2002)۔ Islam: A Short History۔ صفحہ: 11۔ ISBN 0-8129-6618-X 
  2. The Book of Idols (Kitāb al-Asnām) by Hishām Ibn al-Kalbī
  3. ^ ا ب Book of Idols