"چوسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
ایک درون خانہ کھیل ۔ اس کی بساط چوکور ہوتی ہے جس پر خانے بنے ہوتے ہیں۔ کوڑیوں سے پانسا پھینکا جاتا ہے ۔ بساط عموماً کپڑے کی ہوتی ہے اور گوٹیں لکڑی کی۔ پانسے سے جتنے نمبر آئیں۔ گوٹ اتنے خانے آگے بڑھتی ہے۔ تفریح کے لیے کم اور جوئے کے طور پر زیادہ کھیلی جاتی ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:کھیل]]
 
[[Category:کھیل]]