"شب برات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''شب برات''' [[اسلامی تقویم]] کے آٹھویں مہینے [[شعبان|شعبان المعظم]] کی 15ویں رات کو منائی جاتی ہے، مسلمان اس رات میں عبادات کرتے ہیں۔
 
شعبان المعظم اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اس ماہ کی 15 تاریخ کی رات کو شب برات کہتے ہیں۔ حدیث پاک میں آتا ہے کہ اس رات کو پورے سال کے لیے رزق، موت اور باقی حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔