"ممباسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 6:
[[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] کے معروف سیاح [[ابن بطوطہ]] نے [[1331ء]] میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں [[احمد ابن ماجد]] نے [[1498ء]] میں پرتگالی جہاز راں [[واسکو ڈے گاما]] کو [[ہندوستان|ہندوستانی]] بندرگاہ [[کالی کٹ]] پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ [[1698ء]] سے [[1824ء]] تک یہ [[زنجبار]] کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔
 
[[زمرہ:برطانیہ کی سابقہ مستعمرات]]
[[زمرہ:سابقہ پرتگیزی مستعمرات]]
[[زمرہ:افریقی بندرگاہ شہر]]
[[زمرہ:کینیا کے شہر]]