"مولر کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
علم [[کیمیاء]] میں مولر کمیت سے مراد کسی بھی کیمیائی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] یا کسی [[کیمیائی مرکب|مرکب]] کے ایک [[سال (کیمیاء)|مول]] کی [[کمیت]] کی لی جاتی ہے۔ یہ کسی بھی خالص عنصر یا مرکب کی ایک طبعی خصوصیت ہے۔ اگرچہ کمیت کی بین الاقوامی معیاری اکائی کلوگرام ہے، تاہم عملی اور تاریخی وجوہات کی بناء پر مولر کمیت کو قریباً ہمیشہ ہی گرام فی مول (گ/مول) میں ظاہر کیا جاتا ہے، خصوصاً علم کیمیا میں۔
 
[[زمرہ:کمیت]]
[[زمرہ:کیمیاء]]