"برقی موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
موصل (رومن تلفظ : muwassil) ایک انتہائی اہم [[اختراع]] ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہوسکتی ہے اور [[برق|برق یا بجلی]] کا ایصال کرنے یا اسکو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اسکو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اسکا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ادا کرنا اس لیۓ اہم ہے کہ اسی ابجدی ترتیب کے ساتھ ایک اور لفظ [[موصل (ضد ابہام)|موصل (junction)]] بھی آتا ہے جس میں میم پر زبر اور صاد پر زیر لگا کر maosil پڑھا جاتا ہے اور اسکے معنی اتصال کے ہی ہوتے ہیں لیکن اسکے باوجود اسکو اتصال اس لیۓ نہیں لکھا جاتا ہے کہ اتصال کا لفظ اردو ویکیپیڈیا پر connection کے لیۓ آیا ہے۔
 
[[زمرہ:بنیادی طبیعیطبیعیاتی تصورات]]