"2 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 160 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2151 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1965ء]] - [[ایوب خان]] [[صدر پاکستان|پاکستان کے صدر]] منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1972ء]] - [[پاکستان]] میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو [[قومیایا]] جائے گا۔
* [[1992ء]] فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا <ref name="un">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| تاریخ اشاعت = | عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ترجمہ عنوان = | ناشر = اردو ڈاٹ کو | زبان = }}</ref>
* [[1977ء]] پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا <ref name="uc"/>
* [[1974ء]]ارجنٹینا میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ <ref name="uc"/>
* [[1972ء]] پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا <ref name="uc"/>
* [[1942ء]] جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ <ref name="uc"/>
* [[1857ء]]برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ <ref name="uc"/>
* [[1839ء]]چاند کی پہلی تصویر(فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی) <ref name="uc"/>
* [[1492ء]]سقوطِ غرناطہ : اندلس (اسپین) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ <ref name="uc"/>
 
== ولادت ==
سطر 12 ⟵ 20:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1919ء]]لیتھوانیاکو آزادی حاصل ہوئی <ref name="uc"/>
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=un}}