"ملائیشیا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اسلام بلحاظ ملک}} ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[ملائیشیا]] ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور [[اسلام]] یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے مطابق یہاں تقریباْ 61،4٪ مسلم پیروکار یا 17 ملین [[مسلم]] افراد موجود ہیں۔ <ref>[http://features.pewforum.org/muslim-population-graphic/#/Malaysia The Future of the Global Muslim Population - Malaysia] Pew Forum. 2010.</ref>
[[ملائیشیا]] کے آئین کی شق 3 کے مطابق "وفاق کا مذہب" [[اسلام]] ہے۔ <ref>[http://www.malaysianbar.org.my/press_statements/press_statement_malaysia_a_secular_state.html]</ref><ref name="Wu & Hickling, p. 35">Wu & Hickling, p. 35.</ref>
 
== سرکاری مذہب ==
[[ملائیشیا]] کی نوریاستیں [[کیلانتن]]، [[تیرنگانو]]، [[پاہانگ]]، [[قدح]]، [[پیراک]]، [[پرلس]]، [[سلنگور]]، [[جوھر]] اور [[نگری سمبیلان]] میں آئینی مالے [[سلطان|سلاطین]] موجود ہیں۔ یہ مالے حکمران اب بھی ریاستوں میں مذہبی امور پر اپنا حق برقرار رکھتے ہیں۔ [[پینانگ]]، [[ملاکا]]، [[سراواک]] اور [[صباح]] میں [[سلطان|سلاطین]] نہیں بلکہ شاہ [[یانگ دی‌پرتوان آگونگ]] کی ریاستوں اور وفاقی علاقہ جات [[کوالالمپور]]، [[لابوان]] اور [[پتراجایا]] میں اسلام کے سربراہ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
== تاریخ ==
ابتدائی [[ساتویں صدی]] میں نفرادی عرب تاجروں نے مالے جزائر، ہند-چین اور چین میں تجارت اور تبلیغ کا آغاز کیا۔ <ref>T.W. Arnold, 1913/1997, ''The Preaching of Islam'', Delhi: L.P. Publications, p. 294, 294 nt.2; Dru C. Gladney, ''Hui Muslims'' in ''The South Asian Studies'', California, vol.16, No.3, August 1987, page 498, p.498 nt.8.</ref>
 
[[ملائیشیا]] میں اسلام [[بارہویں صدی]] کے ہندوستانی مسلم تاجروں نے پھیلایا۔
 
== حوالہ جات ==