"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] اور [[منگلہ بند|منگلہ باندھ]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
[[ضمیر جعفری]] کرنل محمد خان کی کتاب بجنگ آمد کے دیباچے میں لکھتے ہیں کہ اگر گھروں کے اوپر شعار لکھنے کا رواج ہوتا تو جہلم کے ہر گھر کے دروازے پر نضیری کا یہ مصرع ضرور کندہ ہوتا:
 
کسے کے کشتہ نہ شد از قبیلہ مانیست
 
(جس نے کسی کو قتل نہیں کیا اسکا میرے قبیلے سے کوئی تعلق نہیں)
سطر 242:
قیام پاکستان کے بعد شہر کی ہندو آبادی [[بھارت]] چلی گئی اور مہاجرین ان کی جگہ آباد ہوگئے۔
 
1971 کی جنگ جہلم اور ضلع جہلم کے لیے ایک دکھ بھرا واقع تھا۔ جہلم کے ہزاروں جوان مشرقی پاکستان میں شہید ہو گئے اور ہزاروں کی تعداد میں جنگی قیدی بھی یں میں شامل تھے۔ مارشل لاء حکمرانوں کے غیر جمہوری فیصلوں نے نا صرف مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدہ کر دیا بلکہ جہلم کو بھی غمگین اور اشک بار کر دیا۔ ماؤں کے بیٹے، بہنوں کے بھائی، بیویوں کے شوہر اور بچوں کے باپ ہمیشہ کےلیے ان سے دور ہو گئے۔ ان کے گھروں میں لگی ان کی تصویریں اور انکے عزیزوں کے دلوں میں انکی یادیں انھیں اداس کرتی رہیں گی۔
 
1992 میں [[دریائے جہلم]] میں آیا سیلاب بھی جہلم کے لوگوں کے لیے ایک المیہ تھا۔
سطر 248:
== آب و ہوا ==
 
گرمیوں میں جہلم کا درجہ حرارت سخت گرم ہوتا ہے۔ سالانہ بارش کی مقدار 35 انچ سالانہ ہے۔
 
 
 
== مزید ==
* [[دریائے جہلم]]
 
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
سطر 261 ⟵ 258:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:جہلم]]