"ہنزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
{{ضم|ضلع ہنزہ۔نگر}}
 
'''ہنزہ''' شمالی [[پاکستان]] کا ایک علاقہ ہے۔ اسے [[وادی ہنزہ]] بھی کہتے ہیں۔ یہ [[گلگت]] سے شمال میں [[نگر]] کے ساتھ اور [[شاہراہ ریشم]] پر واقع ہے۔ یہ چھوٹی چھوٹی بستیوں کا مجموعہ ہے۔ سب سے بڑی بستی کریم آباد ہے۔ سیاحوں کا یہ بڑا مرکز ہے۔ [[راکاپوشی]] کا نظارہ بہت دلفریب ہے۔[[پاک فوج]] میں ملازمت اور سیاحوں کی خدمت سب سے بڑا زریعہ روز گار ہے۔ [[دریائے ہنزہ]] اسکے ساتھ سے گزرتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کی زبان [[وخی زبان|وخی]] اور [[بروشسکی زبان|بروشسکی]] ہے۔ لیکن یہاں کے لوگ [[شینا زبان|شینا]] زبان بھی بولتے ہیں۔ تین جغرافیائی حصوں، یعنی مرکزی ہنزہ، وادی گوجال اور شیناکی پر مشتمل وادی ہنزہ منفرد ثقافتوں اور سیاحتی مقامات کا مرکز ہے. مشہور سیاحتی مقامات میں قلعہ بلتت، قلعہ التت، بوریت جھیل، دریائے ہنزہ کی حادثاتی بندش سے وجود میں آنے والی ٢٢ کلومیٹر گوجال جھیل، پھسو گلیشر، [[درہ خنجراب]]، درہ منتکا، گلمت، التر کی پہاڑی اور وادی شمشال شامل ہیں.
 
 
 
[[تصویر:Building in Karimabad.jpg|thumb|350px|وادی ہنزہ کریم آباد گلگت بلتستان]]
سطر 24:
</gallery>
 
{{سانچہ:گلگت و بلتستان کے اضلاع}}
 
[[زمرہ:پاکستان کی وادیاں]]