"ریاست بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 14:
ریاست بہاولپور، [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] میں ایک ریاست تھی۔ [[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] بننے کے بعد اس نے [[پاکستان]] سے [[الحاق]] کیا لیکن [[1955ء]] تک اس کی ریاستی حیثیت برقرار رہی۔ ریاست بہاولپور [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے سندھ]] کے کنارے پر واقع ہیں۔ ریاست تین اضلاع [[بہاولپور]]، [[بہاولنگر]] اور [[رحیم یار خان]] میں تقسیم تھی۔
 
ریاست بہاولپور کی بنیاد [[1690ء]] میں [[بہادر خان دوئم]] نے رکھی۔ نواب محمد بہاول خان سوئم نے برطانوی حکومت سے پہلا معاہدہ کیا جس کی وجہ سے ریاست بہاولپور کو خود مختار حثیت حاصل ہوئی۔
 
==تاریخ==
سطر 20:
==ریاست بہاولپور کے ڈاک ٹکٹ==
 
[[1945ء]] تک ریاست بہاولپور برطانوی حکومت کے جاری کردہ [[ڈاک ٹکٹ]] استعمال کرتی تھی۔ [[1 جنوری|یکم جنوری]] [[1945ء]] کو سرکاری استعمال کے لیے اپنے ٹکٹ جاری کیے۔ [[1 دسمبر|یکم دسمبر]] [[1947ء]] کو حکمران خاندان کی حکمرانی کے 200 سال پورے ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا جس پر نواب بہاول خان کی تصویر اور لفظ بہاولپور لکھا ہوا تھا۔ بعد میں [[1 اپریل|یکم اپریل]] [[1948ء]] کو مختلف نوابوں اور عمارات کی تصاویر پر مشتمل ڈاکٹ ٹکٹ جاری کیے گئے۔ بعد ازاں [[اکتوبر]] [[1949ء]] کو [[یونیورسل پوسٹل یونین]] کی 75 ویں سالگرہ پر بھی ٹکٹ جاری کیے گئے۔ اس کے بعد ریاست نے مزید ٹکٹ جاری نہیں کیے اور صرف [[پاکستان]] کی جاری کردہ ٹکٹیں ہی استعمال کیں۔
 
==بہاولپور کے حکمران==
سطر 56:
|[[15 فروری]] [[1907ء|1907]] - [[14 اکتوبر]] [[1955ء|1955]]||[[صادق محمد خان پنجم]]
|-
|[[14 اکتوبر]] [[1955ء|1955]]||[[ریاست بہاولپور]] کا خاتمہ
|}